رازداری کی اطلاع

ہم اس بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں کہ ہم کیسے آپ کے سکول اور اکیڈمک انٹرپرائز ٹرسٹ (ATE) میں والدین کی مصروفیت کو بڑھانے میں مدد کر سکتے ہیں، تو آپ کا وقت اور دیانت داری وابل قدر ہو گی!

اس سروے میں نگران اور سکول، سکولوں کے طریقہ کار پر اعتماد اور دوسرے تناظر سے متعلق سوالات پوچھے جائیں گے۔ یہ سروے AET کی جانب سے لیا جارہا ہے اور اس کا انعقاد Edurio LTD (Edurio) نے کیا ہے۔

AET آپ کے ذاتی ڈیٹا کو جائز مفاد کی بنیاد پر جانچ رہا ہے اور اس سروے کے لئے تمام ذاتی ڈیٹا کو جاننچے کے لئے کنٹرولر ہے۔

Edurio آپ کے ذاتی ڈیٹا کو Edurio اور AET کے مابین معاہدے کی بنیاد پر جانچ رہا ہے اور اس سروے کے لئے تمام ذاتی ڈیٹا کو جاننچے کے لئے پروسیسر ہے۔

ڈیٹا پروسیسنگ یورپی یونین کی اندر ہی منعقد ہو رہی ہے۔

پروسس کئے جانے والی ذاتی ڈیٹا کی اقسام

سروے کرنے کے مقصد کے لئے Edurio سکول کا نام پروسس کرے گا جس میں اپ کا بچہ جاتا ہے، آپ کا فون نمبر، آپ کے بچے کی جنس، آیا آپ کا بچہ پوپل پریمئیم سٹیٹس پر ہے، اور آپ کا بچہ کس گریڈ میں جاتا ہے اور سروے کے سوالات پر آپ کے جوابات کو بھی پروسس کرے گا۔

گمنامی

تمام سروے کے جوابات گمنام ہیں اور یہ انفرادی طور پر آپ سے جرے نہیں ہوں گے۔ AET کے پاس صرف انہیں ترتیب دینے اور سروے کے گمنام جوابات کی رسائی ہو گی۔ آپ گمنام جوابات سے متعلق مزید معلومات یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Edurio کے پاس اب بھی آپ کے انفرادی جوابات کی رسائی ہو سکتی ہے جو کہ کسی تکنیکی معاملہ کو ٹھیک کرنے کے لئے ہو سکتی ہے جو کہ سروے کے پروسس کے دوران کھڑے ہوئے ہوں۔ اس طرح لے معاملہ میں Edurio اس بات کی تسلی کرے گا کہ ڈیٹا تک رسائی صرف Edurio کے منظور شدہ ملازم کو ہو اور صرف ضروری معاملہ کو ٹھیک کرے۔

ڈیٹا برقرار رکھنا

آپ کا ذاتی ڈیٹا Edurio کی جانب سے پروسس کیا جائے گا اور رکھا جائے گا صرف اس وقت تک جب اسے اس مقصد کے لئے ضروری سمجھا جائے گا جس کے لئے اسے پروسس کیا گیا ہے، لیکن سروے بند ہونے کے دن سے 12 ماہ سے زائد نہیں ہو گا۔

آپ کے حقوق

آپ کو اپنے ڈیٹا کی نقل کے حصول کا حق حاصل ہے، اور درخواست کی جا سکتی ہے آپ کے ڈیٹا کی پروسسنگ کو ختم کر دیا جائے، محدود یا ترمیم کیا جائے، اور آپ کے ڈیٹا کو مسخ کر دیا جائے۔ مزید یہ کہ آپ اپنے حق کا استعمال اس طرح کر سکتے ہیں کہ آپ اپنے ڈیٹا کو کسی دوسرے کنٹرولر کو منتقل کرنے کی درخواست دے سکتے ہیں۔

Edurio آپ کا ذاتی ڈیٹا نہ تو منتقل کرتا ہے اور نا ہی بیچتا ہے، اور نا ہی اس کے تجزیہ کے نتائج کو تیسرے فریق کو دیتا ہے۔ تحقیق، اعداد و شمار اور مارکیٹنگ اور Edurio کی خدمات کو بہتر بنانے کے مقصد کے لئے، آپ کا ڈیٹا گمنام شکل میں استعمال کر سکتا ہے۔

آپ کے پاس ڈیٹا پروسسنگ کی سرگرمی جیسے کہ اوپر بتائی گئی ہیں سے متعلق شکایات کو ڈیٹا پروٹیکشن سپروائزری اتھارٹی کو درج کروانے کا حق حاصل ہے۔

رابطہ معلومات

اگر آپ کو ڈیٹآ پروسسنگ سرگرمیوں جیسے کہ اوپر بتائی گئیں ہیں سے متعلق کوئی سوالات یا خدشات ہوں تو آپ نیچے دئیے گئے AET اور Edurio کے نمائندگان ست رابطہ کر سکتے ہیں:

AET: Amanda Dean, adean@academiesenterprisetrust.org
Edurio: Eliza Luse, eliza.luse@edurio.com

edurio_open_job_positions

All rights reserved © 2020 Edurio